سنو
تم ہمیشہ سوچتے ہو گے
ہم تمہیں یاد نہیں کرتے
تمہے ہم بھول جاتے ہیں
مگر یہ بھول تمہاری ہے
اصل میں بات ہے کچھ یوں
کہ جب تم یاد اتے ہو
تو کچھ بھی یاد نہیں رہتا
اور تمہاری یاد میں کھو کر
ہم بتانا بھول جاتے ہے
کہ تم کتنا یاد اتے ہو
تم ہمیشہ سوچتے ہو گے
ہم تمہیں یاد نہیں کرتے
تمہے ہم بھول جاتے ہیں
مگر یہ بھول تمہاری ہے
اصل میں بات ہے کچھ یوں
کہ جب تم یاد اتے ہو
تو کچھ بھی یاد نہیں رہتا
اور تمہاری یاد میں کھو کر
ہم بتانا بھول جاتے ہے
کہ تم کتنا یاد اتے ہو
No comments:
Post a Comment